Amit Shah casts vote: گجرات بلدیاتی انتخابات میں وزیرداخلہ امت شاہ نے اہل خانہ کے ساتھ ڈالا ووٹ، عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل
گجرات میں یہ انتخابات 15 میونسپل کارپوریشنز سمیت کئی بلدیاتی اداروں کے لیے ہو رہے ہیں، جن میں احمد آباد، سورت، وڈودرا اور راجکوٹ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 84 میونسپلٹیز، 34 ضلع پنچایت اور 260 تعلقہ پنچایتوں کے لیے بھی ووٹنگ جاری ہے۔





