وزیر اعظم مودی نے جرمنی کی لڑکی کا ’من کی بات‘ میں کیا تھا ذکر، ملاقات کے بعد جانئے کیسے بدل گئی ان کی زندگی؟
جرمن گلوکارہ نے بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی اتنے بڑے لیڈر ہونے کے بعد بھی جب میرا نام اپنے پروگرام میں لیا تو یہ میرے لئے بڑی حصولیابی تھی۔ اس کے بعد سے میرے پاس ہر روز 12-10 کال انٹرویو کے لئے آنے لگے۔





