Bharat Express DD Free Dish

Cash For Query Case

لوک پال آف انڈیا نے دہلی ہائی کورٹ سے یہ درخواست کی ہے کہ اسے مزید دو ماہ کا وقت دیا جائے تاکہ وہ یہ فیصلہ ازسرنو کر سکے کہ مہوا موئترا کے خلاف استغاثہ (Prosecution) کی اجازت دی جانی چاہیے یا نہیں۔

ترنمول کانگریس کی لیڈر اور رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کو کیش فار کوئری معاملے میں دہلی ہائی کورٹ سے فی الحال کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ عدالت نے ان کی جانب سے کارروائی پر عبوری روک لگانے کی مانگ والی عرضی بھی خارج کر دی ہے۔ اس معاملے کی سماعت جسٹس انل چھیترپال کی سربراہی میں بنچ کر رہی ہے۔

ٹی ایم سی کی سابق رکن اسمبلی مہوا پر الزام لگایا گیا تھا کہ اپنا لوک سبھا لاگ ان آئی ڈی پاس ورڈ ایک پرائیویٹ شخص درشن ہیرا نندنی کو دے کر انہوں نے نہ صرف ...

ایتھکس کمیٹی نے مہوا کے خلاف الزامات کو درست قرار دیتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ اس کے بعد مہوا موئترا کے رویے کو غیر اخلاقی اور غیر مہذب سمجھتے ہوئے ان کی رکنیت منسوخ کر دی گئی۔