Over 1 lakh positions vacant in CAPFs and Assam Rifles: سی اے پی ایف میں 1 لاکھ سے زیادہ عہدے خالی، بھرتی بڑھانے کے لیے کٹ آف کو کم کیا جائے: مرکزی حکومت
اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سی اے پی ایف اور آسام رائفلز میں 1,00,204 عہدے ہیں اور سی آر پی ایف میں 33,730 عہدے ہیں۔
The BSF Investiture Ceremony: شمال اور مغرب میں غیر متعینہ سرحدیں ملک کو بری طرح متاثر کرتی ہیں: قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کا بیان
این ایس اے نے مزید کہا کہ کیا ہمیں آگے بڑھ کر اپنےسنٹرل پولیس آرگنائزیشنزکے باہمی تعاون کے بارے میں سوچنا چاہیے؟ ہم اب ایک ساتھ ایک بہت بڑی طاقت ہیں، ہمیں بہت سی جگہوں پر ایک ہی قسم کے آپس میں مل جانے والی ڈیوٹی بھی ملی ہے۔
Over 50000 Central Armed Police Force personnel quit their jobs: پانچ برسوں میں پچاس ہزار سے زائد فوجی جوانوں نے چھوڑی نوکریاں،658 نے کی خودکشی
مرکزی وزارت داخلہ نے آج لوک سبھا میں یہ تحریری جواب پیش کیا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں میں پچاس ہزار سے زائد سینٹرل آرمڈ فورسز نے اپنی نوکریاں چھوڑ دی ہیں ۔ چھوڑنے کی وجہ ذاتی وجوہات یعنی رضاکارانہ طور پرقبل از وقت ریٹائرمنٹ یا استعفیٰ بتائی گئی ہیں۔