IMPA chief Abhay Sinha was elected vice president of FIAPA : کانز فلم فیسٹول: ابھے سنہا سینما کی عالمی تنظیم ایف آئی اے پی ایف اے کے نائب صدر منتخب، ہندوستانی سینما کو عالمی سطح پر ملا اعزاز
پچھلے 97 سالہ آسکر ایوارڈز کی تاریخ میں صرف تین بھارتی فلمیں ہی فائنل مرحلے تک پہنچ سکیں: محبوب خان کی مدر انڈیا (1957)، میرا نائر کی سلام بامبے (1988)، آشوتوش گواریکر اور عامر خان کی لگان (2001) لیکن ابھی تک کوئی بھی بھارتی فیچر فلم آسکر ایوارڈ نہیں جیت سکی ہے۔
‘Homebound’ in Cannes Film Festival: کانز فلم فیسٹیول: کرن جوہر اور نیرج گھایوان کی فلم ہوم باؤنڈ کا شاندار استقبال، دلوں کو چھو گئی فلم کی کہانی
’ہوم باؤنڈ‘ شمالی بھارت کے ایک پسماندہ گاؤں میں رہنے والے دو نوجوان دوستوں کی مشترکہ تکلیف، جدوجہد اور بے مثال دوستی کی کہانی ہے۔ دونوں نوجوان سماج کے پچھڑے طبقے سے تعلق رکھتے ہیں اور زندگی سے برسرپیکار ہیں۔
Cannes Film Festival 2025: ٹام کروز کی ’مشن امپاسبل – دی فائنل ریکوننگ‘ اور کانز میں ہالی ووڈ کی بڑھتی ہوئی بالادستی
یہ فلم سچے معنوں میں ایک عالمی اور کائناتی فلم ہے جو اپنے اسکرپٹ میں امریکہ کے ساتھ روس، بھارت، پاکستان، اسرائیل، برطانیہ، شمالی کوریا، جاپان، جنوبی افریقہ سمیت کئی ممالک کو شامل کرتی ہے۔
Cannes Film Festival 2025 : سٹالن دور کی بھولی ہوئی کہانی سے آج کے روس میں ولادیمیر پوتن کے دور تک کی عکاس ہے فلم ٹو پراسیکیوٹرز
اپنی پچھلی فلموں کی طرح، سرگئی لوزنیتسا نے فلم میں ہر چیز کو حقیقت پسندانہ رکھا ہے، اور اولیگ موتو کی سنیماٹوگرافی بہت شاندار ہے۔ فلم کی شوٹنگ لٹویا کے دارالحکومت ریگا میں ہوئی ہے۔ کئی مناظر بہت متاثر کن ہیں۔
Cannes Film Festival 2025: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سنیما ٹیرف کی مخالفت کے ساتھ شروع ہوا 78واں کانز فلم فیسٹیول
فیسٹیول میں ٹام کروز کی نئی فلم "مشن امپاسیبل - دی فائنل ریکوننگ" کے ورلڈ پریمیئر کی یہاں خوب چرچا ہے۔ اس فلم کی ہدایتکاری کرسٹوفر میک کیوری نے کی ہے۔ ان کے ساتھ ایک خصوصی ماسٹر کلاس کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے۔





