TMC Releases Names For 291 Seats For West Bengal: ٹی ایم سی نے 291 سیٹوں پر اُمیدواروں کی لسٹ جاری کی، ممتا بنرجی بھوانی پور سے لڑیں گی انتخاب
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے منگل کو اسمبلی انتخابات کے لیے 291 اُمیدواروں کی پہلی لسٹ جاری کر دی ہے۔ ممتا بنرجی نے کالی گھاٹ میں پارٹی کے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران اُمیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا اور کہا کہ پارٹی 226 سے زیادہ سیٹوں پر جیت حاصل کرے گی۔ ممتا بنرجی خود بھوانی پور سے انتخاب لڑیں گی۔
Kerala Assembly Elections: کیرالہ اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی نے جاری کی 47 امیدواروں کی پہلی لسٹ، جانئے کون کہاں سے لڑے گا؟
کیرالہ میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنی پہلی لسٹ میں 47 امیدواروں کے نام جاری کر دیے ہیں۔ اس لسٹ میں تجربہ کار لیڈروں کے ساتھ کچھ دلچسپ اور غیر متوقع نام بھی شامل ہیں، جو پارٹی کی انتخابی حکمت عملی کی عکاسی کرتے ہیں۔
Bengal Elections 2026: بنگال اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی نے 144 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی، سویندو ادھیکاری دو نشستوں سے امیدوار
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات دو مرحلوں میں کرائے جائیں گے۔ 23 اپریل کو پہلے مرحلے میں 152 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ 29 اپریل کو دوسرے مرحلے میں 142 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی جبکہ 4 مئی کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔





