Bharat Express DD Free Dish

Cancer Symptoms

اس سے پہلے کی تحقیق سے پتہ چلا تھا کہ کروموسوم 16 پر موجود SDR42E1 جین میں ایک خاص میوٹیشن کے وجہ سے وٹامن ڈی کی کمی ہو سکتی ہے۔ اس میوٹیشن سے جین کا پروٹین چھوٹا اور غیر فعال ہو جاتا ہے۔

لینسیٹ کی اس رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں پھیپھڑوں کے کینسر کے 53 سے 70 فیصد کیس ان لوگوں میں دیکھے گئے جو سگریٹ نہیں پیتے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دانستہ یا نادانستہ ہر نواں ہندوستانی کینسر کا شکار ہے۔ اور یہاں کینسر کے مریضوں کے 80 فیصد کیسز میں تاخیر نے ہزاروں لوگوں کی جانیں لے لی ہیں۔ اگر کینسر کے مریضوں کی بروقت تشخیص اور علاج ہو جائے تو بہت سی جانیں بچ جائیں گی۔