Homi Bhabha Cancer Hospital & Research Centre: پنجاب میں کینسر کے علاج کی بڑھتی ضرورت، مریضوں کی رجسٹریشن میں مسلسل اضافہ: ڈاکٹر آشیش گلیا
ہومی بھابھا کینسر اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر (HBCH&RC) پنجاب میں خصوصی آنکولوجی خدمات حاصل کرنے والے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ اس بڑھتے ہوئے رجحان کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ ادارہ محکمہ جوہری توانائی کے تحت ٹاٹا میموریل سینٹر کی ایک یونٹ ہے۔ ڈاکٹروں نے یہ بات 21 سے 23 اگست تک منعقدہ تیسرے ہومی بھابھا کینسر کانکلیو (HBCC) 2026 کے اختتام پر کہی۔ کانکلیو کا موضوع ’’آنکولوجی میں خلا کو پُر کرنا، عام کینسرز کا کثیر الجہتی انتظام‘‘ تھا۔
More than 68 lakh cancer patients treated under PMJAY: پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے تحت 68 لاکھ سے زیادہ کینسر کے مریضوں کا علاج کیا گیا، مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے فراہم کے مزید اعداد و شمار
مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے منگل کو بتایا کہ آیوشمان بھارت ہیلتھ انشورنس اسکیم کے تحت 13,000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے خرچ کے ساتھ کینسر کے 68 لاکھ سے زیادہ علاج کیے گئے ہیں۔





