CAG audit of Ajmer Sharif Dargah: دہلی ہائی کورٹ نے اجمیر شریف درگاہ کے سی اے جی آڈٹ پر لگائی عبوری روک
عدالت نے یہ عبوری حکم انجمن معینیہ فخریہ چشتیہ خدام خواجہ صاحب سیدزادگان درگاہ شریف، اجمیر، راجستھان اور ایک اور رجسٹرڈ سوسائٹی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے بعد دیا ہے۔





