Bharat Express

C20 Summit

عالمح سطح پر معیشت کے نشیب و فراز میں غیر معمولی رول ادا کرنے والے 20 ممالک کے وزار پر مشتمل وفد اتوار کو ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی پہونچا،جہاں معاشی سرگرمیوں کے استحکام پر غور و خوض کیا جائے گا ۔ ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں ہونے جارہے جی 20 کے اجلاس کے …

گورنر لکشمن پرساد اچاریہ نے اپنے خطاب میں مشورہ دیا کہ سی-20 میں ہونے والی بات چیت کو سکم کے دیہی حصوں اور مجموعی طور پر ہندوستان تک پہنچنا چاہیے۔گورنر لکشمن پرساد اچاریہ نے بتایا کہ سکم ماحولیات کی عبادت کرنے والا معاشرہ رہا ہے اورسکم کے لوگ ماحولیات سے  پوری طرح واقف ہیں۔

ذرائع کے مطابق  ڈپٹی چیف منسٹر چونا مین، جو ضلع کی نمائندگی کرتے ہیں، نے پیر کو سمٹ کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے عہدیداروں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی

حکام نے اعلان کیا ہے کہ چار روزہ سول 20 (C20) چوٹی کانفرنس 9 جون سے اروناچل پردیش کے نامسائی ضلع میں منعقد ہوگی۔