Productive interaction: پیوش گوئل کی سویڈن کی نائب وزیراعظم سے ملاقات، بھارت کو ’’عالمی سرمایہ کاری کی اولین منزل‘‘ قرار دیا
سویڈن کی نائب وزیراعظم بدھ کے روز قومی راجدھانی پہنچی تھیں تاکہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں شرکت کر سکیں۔ وزارت خارجہ نے اپنے پیغام میں بھارت-سویڈن تعلقات کو تجارت، معیشت، سائنس، اختراع، موسمیاتی اقدام اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں پر محیط قرار دیا۔
PM Modi’s visit to Oman will strengthen relations: وزیرِاعظم مودی کے دورۂ عمان سے دوطرفہ تعلقات مضبوط ہوں گے، صنعتکاروں کو یقین تجارت کو ملے گی نئی رفتار
وزیراعظم نریندر مودی 15 سے 18 دسمبر تک جاری تین ملکی دورے کے آخری مرحلے میں، سلطان ہیثم بن طارق کی دعوت پر 17 سے 18 دسمبر تک دوسری بار عُمان کا دورہ کر رہے ہیں۔ بھارت اور عُمان کے درمیان ایک طویل المدتی اور ہمہ جہتی اسٹریٹجک شراکت داری قائم ہے، جس کی بنیاد مضبوط تجارتی روابط، توانائی تعاون اور گہرے ثقافتی تعلقات پر ہے۔
Swiss private sector is bullish on investing in India: بھارت میں سرمایہ کاری کے لیے سوئس نجی شعبہ پُرجوش—سوئٹزرلینڈ کی ریاستی سکریٹری
تجارتی معاہدے کے بعد سوئس کمپنیاں بھارتی منڈی میں تیزی سے داخل ہوں گی، 15 برسوں میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور 10 لاکھ روزگار کا ہدف۔




