India-Cyprus business leaders interaction: ہندوستان، اگلی نسل کی اصلاحات، پالیسی کی پیش گوئی، مستحکم سیاست اور کاروبار کے ذریعہ دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت بن گیا ہے: وزیراعظم
وزیر اعظم نریندر مودی نے قبرص کے صدر نکوس کرسٹو ڈولیڈیس کے ساتھ نے آج لیما سول میں قبرص اور ہندوستان کے کاروباری رہنماؤں کے ساتھ ایک گول میز کانفرنس کی قیادت کی۔





