Bundelkhand Expressway Toll Scam: بندیل کھنڈ ایکسپریس وے ٹول معاہدے میں بڑے گھوٹالے کا انکشاف: 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر 333 کروڑ روپے کا معاہدہ، 13 کروڑ روپے کی اسٹامپ ڈیوٹی چوری کا الزام
بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کے ٹول آپریشن معاہدے میں ایک بڑے مالیاتی گھوٹالے کا انکشاف ہوا ہے، جہاں 333 کروڑ روپے کے معاہدے کو محض 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر تیار کیا گیا۔ محکمۂ اسٹامپ و رجسٹریشن کی جانچ میں 13.34 کروڑ روپے کی اسٹامپ ڈیوٹی چوری سامنے آئی ہے، جس کے بعد مقدمہ درج کر کے تحقیقات تیز کر دی گئی ہیں۔
Bundelkhand Expressway Accident: تین بچوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار جوڑے کی حادثے میں موت، بندیل کھنڈ ایکسپریس وے پر پیش آیا حادثہ
یوپی کے باندہ ضلع میں بندیل کھنڈ ایکسپریس وے پر ایک جان لیوا حادثہ پیش آیا ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتون اپنے تین بچوں کے ساتھ اپنے بھائی کے سسرال میں شادی سے واپس آرہی تھی کہ حادثہ پیش آیا۔





