Bharat Express

Bulldozer Justice

جسٹس ناگارتھنا نے کہا، "یہ حالیہ برسوں میں ایگزیکٹو کی زیادتیوں کی واضح مثال ہے۔جسٹس ناگارتھنا چنئی میں جسٹس ایس نٹراجن صد سالہ میموریل میں  لیکچر دے رہی تھیں۔جسٹس ناگارتھنا نے اپنی تقریر میں مختلف ٹریبونل کی تشکیل پر بھی سوالات اٹھائے۔

مولانا مدنی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ان تمام افراد کو معاوضہ دیا جائے جن کی املاک بغیر مناسب قانونی عمل کے منہدم کی گئی ہیں۔انھوں نے کہا کہ آئین ہر شہری کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرتا ہےاور ان کے خلاف کسی بھی غیر آئینی اقدام کو روکا جانا ضروری ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا کہ ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ نریندر مودی نے بھی بلڈوزر راج کا جشن منایا ہے، جسے سپریم کورٹ نے آج "لاقانونیت کی صورتحال" قرار دیا ہے۔

سپریم کورٹ نے بلڈوزر ایکشن پر سماعت کے دوران بڑا تبصرہ کیا۔ عدالت نے کہا کہ حکومتی اختیارات کا غلط استعمال نہ کیا جائے۔  جسٹس گوائی نے شاعر پردیپ کی ایک نظم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گھر ایک خواب ہے، جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔

پچھلے مہینے، سپریم کورٹ نے 17 ستمبر 2024 کو مسمار کرنے یعنی بلڈوزر کی کارروائی پر پابندی لگا دی تھی۔ عدالت نے کہا کہ صرف عوامی تجاوزات پر بلڈوزر کارروائی کی جائے گی۔

پروفیسر سلیم نے نفرت انگیز جرائم پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ ملک میں نفرت انگیز جرائم میں خاصہ اضافہ ہوا ہے۔ کچھ طاقتیں مسلمانوں کو جان بوجھ کر نشانہ بناتی ہیں تاکہ وہ مشتعل ہوں اور ملک میں بدامنی پھیلے۔

ناقدین جو بلڈوزر کی کارروائیوں کو محض انتقام یا سیاسی انتقام کے طور پر دیکھتے ہیں عوامی تحفظ اور نظم و نسق کو برقرار رکھنے کے ضروری مقصد کو نظر انداز کرتے ہیں۔ دہلی کی صورتحال پر غور کریں، جہاں شرپسندوں نے نظام الدین کی باؤلی اور باراکھمبا مقبرہ جیسی مرکز کے زیر تحفظ یادگاروں پر غیر قانونی طور پر قبضہ کر لیا۔