Bharat Express DD Free Dish

Bulgaria Foreign Minister

ایس جے شنکر اور بلغاریہ کی وزیر خارجہ کے درمیان اہم مذاکرات۔ بھارت اور بلغاریہ نے آئندہ پانچ برسوں کے لیے مشترکہ روڈ میپ تیار کیا، سرمایہ کاری، خلائی ٹیکنالوجی، سائنس، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔