Kashmiri Separatist Ghulam Nabi Shah’s Property Attached: بڈگام پولیس نے کشمیری علیحدگی پسند غلام نبی شاہ کی جائیداد ضبط کی، عدالت نے قرار دیا ہے مفرور
کشمیر وادی کے ضلع بڈگام کے وڈوان علاقے کا رہائشی غلام نبی اس وقت واشنگٹن میں مقیم ہے اور وہ ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کا چیئرمین بھی ہے۔ 78 سالہ غلام نبی شاہ کو مئی 2025 میں بڈگام کی ایک عدالت نے غیر قانونی سرگرمیاں (انسداد) ایکٹ کے تحت درج ایک مقدمے میں مفرور مجرم قرار دیا تھا، اور اسے خودسپردگی کے لیے 30 دن کی مہلت دی گئی تھی۔
BJP Announces Candidates For By Election : بہار اسمبلی انتخابات کی پہلی لسٹ جاری ہونے کے بعد بی جے پی نے ضمنی اسمبلی انتخابات کے لیے جاری کی امیدواروں کی لسٹ
بہار اسمبلی انتخابات کی پہلی لسٹ جاری کرنے کے فوراً بعد، بی جے پی نے اب ملک کے چار ریاستوں (جموں و کشمیر، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور تلنگانہ) میں ہونے والے اسمبلی ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی ہے۔ اس لسٹ میں پانچ سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں جموں و کشمیر کی بڈگام، نگروٹا، جھارکھنڈ کی گھاٹ شلا، اڈیشہ کی نواپاڈا اور تلنگانہ کی جوبلی ہلز شامل ہیں۔
Jammu Kashmir: جموں و کشمیر میں بڑا حادثہ، سڑک سے پھسل گئی سی آر پی ایف کی گاڑی، 15 فوجی زخمی
ستمبر کے اوائل میں بڈگام کے واٹرہال علاقے میں الیکشن ڈیوٹی میں مصروف ایک بس کھائی میں گر گئی تھی جس میں بی ایس ایف کے کئی جوان زخمی اور شہید ہو گئے تھے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بی ایس ایف کے 36 جوانوں کو لے جانے والی بس ایک پہاڑ سے پھسل گئی۔
Jammu-Kashmir: کشمیر کے بڈگام میں بڑا حادثہ، بی ایس ایف جوانوں کو لے جانے والی بس کھائی میں گری ،دو افراد کی موت،27 ہوئے زخمی،
ایک فوجی افسر نے بتایا تھا کہ منگل کو جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں 4 فوجی کمانڈوز اس وقت زخمی ہوئے جب ان کی گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گر گئی۔





