PM Modi at Piprahwa Relics exposition: بھارت بھگوان بدھ کے ورثے کا محافظ اور ان کی روایتوں کا علمبردار ہے: وزیراعظم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی کے رائے پتھورا کلچرل کمپلیکس میں مقدس پپرہوا آثار کی عظیم بین الاقوامی نمائش ’’دی لائٹ اینڈ دی لوٹس: بیدار ذات کے آثار‘‘ کا افتتاح کیا۔ یہ نمائش 127 برس بعد وطن واپس لائے گئے بھگوان بدھ کے جواہراتی آثار کو یکجا کرنے کا ایک تاریخی لمحہ ہے۔





