BSNL affordable recharge plan: سستا ریچارج ہوا مہنگا! بی ایس این ایل نے خاموشی سے اپنے پاپولر پلانز کی کم کر دی ویلیڈیٹی، چیک کریں نئی فہرست
بی ایس این ایل نے اپنے سستے پری پیڈ پلان کی ویلیڈیٹی کم کر دی ہے۔ اس پلان میں 3 جی بی ڈیٹا اور 200 منٹ کی کالنگ دی جا رہی ہے، تاہم حد پوری ہونے کے بعد صارفین کو زیادہ چارج ادا کرنا ہوگا۔
Prime Minister Narendra Modi: بی ایس این ایل کا دیسی فور جی اسٹیک، جو پی ایم نریندر مودی نے لانچ کیا، کیوں اہمیت رکھتا ہے؟
پی ایم مودی نے 97,500 موبائل 4G ٹاورز کا افتتاح کیا، جن میں سے 92,600 BSNL کے 4G ٹیکنالوجی سائٹس ہیں۔ یہ ٹاورز اوڈیشہ، آندھرا پردیش، اتر پردیش، مہاراشٹرا، راجستھان، آسام، گجرات اور بہار سمیت کئی ریاستوں میں نصب کیے گئے ہیں۔
بھارت عالمی ٹیلی کام مینوفیکچرنگ حب بننے کی سمت میں آگے بڑھ رہا ہے: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ اوڈیشہ کے لیے بھی فخر کی بات ہے کہ آج جھارسوگڑا سے بی ایس این ایل کے دیسی 4جی نیٹ ورک کا آغاز ہو رہا ہے، جس میں قریب ایک لاکھ 4جی ٹاور ہیں۔
PM Modi Inaugurates 1 Lakh Indigenous BSNL Towers: وزیر اعظم نریندر مودی نے دیسی 4جی اسٹیک اور ایک لاکھ دیسی بی ایس این ایل ٹاورز کا کیا افتتاح
عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے بتایا کہ اس منصوبے سے پورے ملک میں دو کروڑ سے زیادہ لوگوں کو براہ راست فائدہ ہوگا۔ تقریباً 30,000 ایسے گاؤں جہاں اب تک ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی سہولت نہیں تھی، وہاں بھی اب یہ سروس دستیاب ہوگی۔
BSNL: وزیر اعظم مودی کی قیادت میں BSNL نے 17 سال بعد درج کیا منافع، مالی سال 25 کی چوتھی سہ ماہی میں 280 کروڑ روپے کے خالص منافع کی دی اطلاع
حکومت کی ملکیت والی ٹیلی کام کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (BSNL) نے 31 مارچ 2025 کو ختم ہونے والی چوتھی سہ ماہی میں 280 کروڑ روپے کا خالص منافع رپورٹ کیا ہے۔
Telecom users: جنوری میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 1,190 ملین تک جا پہنچی، ایئرٹیل اس شعبے میں ہے سرفہرست
ایئرٹیل نے جنوری میں بالترتیب 1.6 ملین اور 117,000 صارفین کے خالص اضافے کے ساتھ موبائل اور وائر لائن کے شعبے میں ترقی کی قیادت کی۔
Central Government on fake international calls: مرکزی حکومت نے Jio، Airtel، Vodafone-Idea اور BSNL کو جعلی بین الاقوامی کالوں کو روکنے کی دی ہدایت
حکومت کے دورسنچار ڈپارٹمنٹ (DoT) نے ایک ایڈوائزری میں یہ ہدایت دی۔ ایڈوائزری میں بتایا گیا کہ یہ اطلاع ملی ہے کہ جالساز ہندوستانی شہریوں کو ہندوستانی موبائل نمبر شوکر انٹرنیشنل فون کالز کر رہے ہیں اور سائبر جرم اور مالیاتی دھوکہ دہی کر رہے ہیں۔





