New Government in UK: کنگ چارلس سوم نے اینڈریو برنہم سے کی ملاقات، نئی برطانوی حکومت تشکیل دینے کی دعوت قبول کرنے کے بعد اینڈریو برطانیہ کے وزیراعظم مقرر
شاہی خاندان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ’’بادشاہ معظم نے معزز رکنِ پارلیمنٹ اینڈریو برنہم کو ملاقات کے لیے طلب کیا اور ان سے نئی حکومت تشکیل دینے کی درخواست کی۔‘‘ شاہی خاندان کے مطابق برنہم نے ملاقات کے دوران بادشاہ کی دعوت قبول کر لی اور انہیں باضابطہ طور پر وزیراعظم اور فرسٹ لارڈ آف دی ٹریژری مقرر کر دیا گیا۔
Starmer Said Goodbye to Parliament: برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے پارلیمنٹ کو کہا ’الوداع‘، کہا- یہ میرے سیاسی سفر کا اختتام
برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے 22 جون 2026 کو ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر وزیر اعظم اور لیبر پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔ ان کے بعد اس منصب کے مضبوط امیدوار اینڈی برنہم کو تصور کیا جا رہا ہے۔
PM Modi In The GFF Global Fintech Fest 2025 : ٹیکنالوجی صرف سہولت نہیں، بلکہ “مساوات” ہے! جی ایف ایف میں وزیر اعظم مودی نے کون سا “نیا منتر” دیا؟
ممبئی میں ایک تقریب میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ (جی ایف ایف) 2025 سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے ڈیجیٹل سفر کے بارے میں دنیا کو ایک "نیا منتر" دیا۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ ہندوستان نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو کامیابی کے ساتھ "جمہوری" کیا ہے، جس سے اسے ہر شہری اور ملک کے کونے کونے تک رسائی حاصل ہو گئی ہے۔
Russia-Ukraine war: روس یوکرین جنگ کو دو سال مکمل، برطانیہ نے جنگ کی سالگرہ پر یوکرین کی حمایت کا کیااعادہ
برطانوی وزیر خارجہ لارڈ کیمرون نے جمعہ کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو " ہارنے کی قیمت کو تسلیم کرنا چاہیے۔
Rishi Sunak: برطانوی وزیر اعظم رشی سنک پر پولیس کی کارروائی، گاڑی کی سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر 100 پاؤنڈ جرمانہ
لندن میں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے والے مسافروں کو موقع پر ہی 100 پاؤنڈ جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہےاور اگر معاملہ عدالت میں چلا جائے تو اس صورت میں جرمانہ پانچ گنا بڑھ سکتا ہے۔





