Wildfires in Western Canada: مغربی کینیڈا میں تیزی سے پھیل رہی جنگلات کی آگ، 20 ہزار سے زائد افراد کو گھر خالی کرنے کا حکم
ینیڈا کو حالیہ برسوں میں جنگلات کی آگ کے بڑھتے ہوئے خطرناک موسم کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پڑا ہے اور کینیڈا کے ساتھ ساتھ امریکہ کے بڑے حصوں میں بار بار دھواں پھیلتا رہا ہے۔





