جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسرنوید اقبال کو ملی بڑی کامیابی، برطانیہ کے اکیڈمی ویزیٹنگ فیلوشپ 2025 سے سرفراز
پروفیسرنوید اقبال بین الاقوامی پروفیشنل گروپ کے معزز رکن بھی ہیں جس نے بچوں کے ساتھ ناروا سلوک 2022 کے موضوع پر یونیسکو چیئر قائم کرنے کے سلسلے میں اہم رول اداکیا تھا۔





