Bharat Express DD Free Dish

Bridge Communications

گزشتہ پانچ برسوں کے دوران برج کمیونیکیشنز سماجی ترقی کے شعبے میں ایک جامع اور قابلِ اعتماد شراکت دارکے طورپرسامنے آیا ہے۔ ادارہ خواتین واطفال کی ترقی، واش (پانی، صفائی اورحفظانِ صحت)، صنفی مساوات، گورننس، عوامی صحت وغذائیت، موسمیاتی تبدیلی، پائیدار زراعت، تعلیم اور روزگار جیسے اہم موضوعات پر خدمات فراہم کرتا ہے۔