Bharat Express DD Free Dish

Breast Cancer

ایک سوال کے تحریری جواب میں خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اناپورنا دیوی نے کہا کہ 23 ​​ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے بھیک مانگنے سے روکنے کے لیے مختلف ایکٹ نافذ کیے ہیں۔

اداکارہ نے خود اس بارے میں مداحوں کو 28 جون کو سوشل میڈیا پر بتایا۔ انہوں نے اسے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس کے بارے میں بتایا اور کہا کہ وہ اس بیماری سے لڑنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

حال ہی میں ٹی وی شو 'یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے' میں حنا خان کی آن اسکرین ماں کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ لتا سبھروال اداکارہ کو لے کر جذباتی ہوگئیں۔ ٹائمس ناؤ سے بات کرتے ہوئے لتا نے کہا، 'میں یہ خبر سن کر کافی صدمے میں ہوں۔

اداکارہ حنا خان کوبریسٹ کینسرہوا ہے۔ ان کا کینسراسٹیج تھری پرہے۔ وہ اس کا علاج کرا رہی ہیں۔ اداکارہ نے پوسٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔

حنا نے فلموں میں ڈیبیو کیا۔ ان کی پہلی فلم ’ہیکڈ‘ 2020 میں ریلیز ہوئی تھی جسے ناظرین نے بے حد پسند کیا تھا۔ اس کے علاوہ وہ ’وش لسٹ‘، ’انلاک‘ اور ’کنٹری آف بلائنڈ‘ میں بھی نظر آ چکی ہیں۔