Breakfast Diplomacy: کرناٹک میں قیادت کی تبدیلی کی قیاس آرائیاں تیز، سدارمیا اور ڈی کے شیوکمار کی ’بریک فاسٹ ڈپلومیسی‘ آج
ڈی کے شیوکمار کے حامیوں نے انہیں آئندہ وزیر اعلیٰ قرار دیتے ہوئے پوسٹرز لگانا اور سوشل میڈیا پر مبارکبادی پیغامات شیئر کرنا شروع کر دیے ہیں۔ حالانکہ، کانگریس پارٹی کی جانب سے اب تک قیادت کی تبدیلی کے حوالے سے کوئی دففتری اعلان نہیں کیا گیا ہے۔





