Lucknow is Becoming Defence Capital: لکھنؤ اب بھارت کی دفاعی طاقت کی نئی علامت، سپرسونک براہموس میزائل طاقت کا عالمی مرکز بننے کی جانب ایک اور قدم
تہذیب، شاعری، نوابی روایات اور جدوجہد کی تاریخ رکھنے والا شہر لکھنؤ اب بھارت کی دفاعی طاقت کی نئی علامت کے طور پر ابھر رہا ہے۔ گنگا کے پرسکون بہاؤ کے قریب، شہر کے مضافات میں قائم براہموس ایرو اسپیس انٹیگریشن اینڈ ٹیسٹنگ فسیلٹی ایک ایسی جدید دفاعی تنصیب ہے جو نہ صرف بھارت بلکہ عالمی سطح پر عسکری توازن کو نئی شکل دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
Defence Minister Rajnath Singh In Lucknow On Three Day Visit : تین روزہ دورے پر لکھنؤ پہنچے راج ناتھ سنگھ ، برہموس سے لے کر اسپتال تک کی دیں گے تحائف
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جمعہ کو اپنے پارلیمانی حلقہ لکھنؤ پہنچے۔ اس دوران وہ کئی اہم تقاریب میں شرکت کریں گے۔ اس بار وہ زیادہ سیاسی تقریبات میں حصہ لے رہے ہیں۔ وہ 2027 کے انتخابات کی تیاری کر رہے ہیں۔
BrahMos Missile Factory: لکھنؤ میں 300 کروڑ کی لاگت سے بنائے گئے میزائل یونٹ کا 11 مئی کو ہوگا افتتاح، دفاعی شعبے میں ہندوستان کی ایک اور اہم کامیابی
اتر پردیش ڈیفنس کوریڈور کے ایک حصے کے طور پر 300 کروڑ کی لاگت سے تیار ہونے والا ایک نیا براہموس میزائل پروڈکشن یونٹ 11 مئی کو لکھنؤ میں اپنے افتتاح کے لیے تیار ہے۔





