Youth Olympic: یوتھ اولمپکس، امبیڈکر میتئی کا ’گولڈن پنچ‘، باکسنگ میں ہندوستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت کر رقم کی تاریخ
سمر یوتھ اولمپکس 2026 میں جمعرات کو ہندوستانی باکسر لیرینلاکپام امبیڈکر میتئی نے تاریخ رقم کر دی۔ منی پور میں پیدا ہونے والے اس باکسر نے مردوں کے 50 کلوگرام وزن کے زمرے کے فائنل میں آئرلینڈ کے کرسٹیان جوبانی کو 3-2 سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے ساتھ میتئی یوتھ اولمپکس میں باکسنگ کا طلائی تمغہ جیتنے والے پہلے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026 میں لولینا نے ایک اور تمغہ بنایا یقینی، کوارٹر فائنل میں سیونگ کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچیں اسٹار باکسر
کوریا کی سیونگ سویون کو 5-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخل ہونے کے ساتھ ساتھ لولینا بورگوہین کا ایشین گیمز میں دوسرا تمغہ یقینی ہوگیا ہے۔
PM Modi praises boxer Lovlina Borgohain: گلاسگو کے ریستوراں میں بھارت کا غلط نقشہ دیکھ کر اعتراض کرنے پر وزیراعظم مودی نے کی باکسر لولینا بورگوہین کی تعریف
دولت مشترکہ کھیلوں میں بھارتی باکسرز کی شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا، ’’اب دنیا بھر کے کھلاڑی ان باکسرز سے ڈرنے لگے ہیں!‘‘
Interaction with PM Modi: کرگل وجے دیوس پر پاکستانی باکسر کے خلاف فتح کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوئے جادومنی سنگھ، وزیراعظم مودی سے ملاقات میں کیا تذکرہ
وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر دولتِ مشترکہ کھیل 2026 کے بھارتی تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں سے ملاقات کی، جہاں کھلاڑیوں نے کھیلوں سے وابستہ یادگار لمحات وزیراعظم کے ساتھ شیئر کیے۔
Silver Medallist Narender Berwal: دولت مشترکہ کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے نریندر بیروال نے وزیراعظم مودی کو سنایا پاکستانی حریف کا تبصرہ
دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں بھارت نے باکسنگ میں مجموعی طور پر 10 تمغے جیتے، جو دولتِ مشترکہ کھیلوں میں اس کھیل میں بھارت کی اب تک کی بہترین کارکردگی ہے۔ بھارت نے گزشتہ ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا، جہاں انگلینڈ (1934 اور 2018) اور کینیڈا (1986) کے نام چھ طلائی تمغوں کا مشترکہ ریکارڈ تھا۔





