Amit Shah Rajasathan Visit: پاکستانی سرحد سے وزیر داخلہ امت شاہ کا سخت پیغام، بی ایس ایف جوانوں کے ساتھ بیكانیر کے سانچو پوسٹ پر کریں گے خصوصی فوجی کانفرنس
اطلاعات کے مطابق امت شاہ 25 مئی کی رات تقریباً 10 بج کر 20 منٹ پر خصوصی طیارے کے ذریعے نال ایئرپورٹ پہنچیں گے۔ وہاں سے وہ سیدھے بارڈر سکیورٹی فورس کے سیکٹر ہیڈکوارٹر جائیں گے، جہاں ان کا قیام ہوگا۔ اگلے روز 26 مئی کی صبح وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے بجو تحصیل میں واقع سانچو سرحدی چوکی روانہ ہوں گے۔
kolkata High Court order: بھارت-بنگلہ دیش سرحدی سلامتی پر کلکتہ ہائی کورٹ کا بڑا حکم، 31 مارچ تک ریاستی حکومت بی ایس ایف کو سونپے زمین
کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ نو سرحدی اضلاع میں حاصل کی گئی زمین 31 مارچ تک بی ایس ایف کے حوالے کرے۔ عدالت نے واضح طور پر کہا کہ قومی سلامتی سب سے مقدم ہے اور اس معاملے میں کسی بھی طرح کی تاخیر کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
Bangladesh media claims false: بی ایس ایف کی تردید، ہادی کے قاتلوں کی سرحد پار داخلے سے متعلق بنگلہ دیشی میڈیا کے دعوے ’’جھوٹے اور من گھڑت‘‘
32 سالہ شریف عثمان ہادی کو 12 دسمبر کو ڈھاکہ میں انتخابی مہم کے دوران سر میں گولی ماری گئی۔ شدید زخمی حالت میں انہیں خصوصی علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیا گیا جہاں 18 دسمبر کو ان کا انتقال ہو گیا۔





