Sports News: خراب کارکردگی کر رہے سراج کو ٹیم سے باہر کیا جائے: گواسکر
گواسکر نے پہلے دو ٹیسٹ کھیلنے والے ہرشیت رانا کی واپسی یا سڈنی میں ہونے والے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے لیے پرسدھ کرشنا کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کے بارے میں بات کی ہے۔
Mohammed Shami Injury Update: بی سی سی آئی نے جاری کی محمد شمی کی فٹنس رپورٹ، بارڈر-گواسکر ٹرافی میں کھیلنے پربڑا انکشاف
بی سی سی آئی نے محمد شمی کی چوٹ پربہت بڑا اپڈیٹ جاری کیا ہے۔ ان کے بارڈر-گواسکرٹرافی میں کھیلنے پربھی بڑی جانکاری سامنے آئی ہے۔
WTC final 2025 Scenario: اگر گابا ٹیسٹ بار ش کی وجہ سےمنسوخ ہوا تو ٹیم انڈیاورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں کیسے پہنچے گی؟ جانئے آخر کیا ہیں ایکویشن
اگر ہندوستان میلبورن اور سڈنی ٹیسٹ جیتتا ہے: ہندوستانی ٹیم کسی دوسری ٹیم کے نتائج پر انحصار کیے بغیر ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2025 کے فائنل کے لیے براہ راست کوالیفائی کر لے گی۔
WTC Final qualification scenarios: کیاآسٹریلیا سے ہارنے کے بعد بھی ہندوستان ڈبلیو ٹی سی فائنل کھیلے گا؟ جانئے ٹیم انڈیا کیسے بنائے گی ‘ناممکن’ کو ممکن
اگر ہندوستانی ٹیم پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو 4-1 یا 3-1 سے شکست دیتی ہے تو وہ بغیر کسی پریشانی کے کوالیفائی کر لے گی۔
Mohammed Shami: محمد شامی 5 دن بعد کریں گے زوردار واپسی، بارڈر گاوسکر ٹرافی سے قبل اس ٹورنامنٹ میں بکھیریں گے اپنا جادو
محمد شامی حال ہی میں کرکٹ کے میدان میں واپس آئے تھے، جہاں انہیں رنجی ٹرافی کے پانچویں راؤنڈ کے میچ میں بنگال کے لیے کھیلتے ہوئے دیکھا گیا۔ اپنے واپسی کے میچ میں، انہوں نے 7 وکٹیں حاصل کیں اور دو اننگز میں بلے سے 39 رنز بھی بنائے۔