Mehbooba Mufti: دہلی دھماکوں کے بعد کشمیر میں خوف کا ماحول، محبوبہ مفتی نے سیکورٹی پر اٹھائے سوال
ان کا مزید کہنا تھا کہ "اگر کوئی پڑھا لکھا نوجوان، ایک ڈاکٹر، اپنے جسم پر RDX باندھ کر خود کو اور دوسروں کوختم کردیتا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ ملک میں کوئی سیکورٹی نہیں ہے، آپ ہندو مسلم سیاست کھیل کر ووٹ حاصل کر سکتے ہیں،
Bomb Blast In Delhi:پرشانت وہار میں سی آر پی ایف اسکول کے قریب بڑا دھماکہ،پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر موجود
دہلی فائر سروس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق روہنی کے پرشانت وہار علاقے میں سی آر پی ایف اسکول کے باہر دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ فائر ڈپارٹمنٹ کو اس واقعہ کی اطلاع صبح تقریباً 7:50 پر ملی، جس کے بعد فوری طور پر دو فائر انجنوں کو موقع پر روانہ کیا گیا۔





