Delhi Assembly Bomb Threat: دہلی اسمبلی کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ای میل سے سکیورٹی ایجنسیوں میں ہلچل
موصولہ ای میل میں دھمکی دینے والے شخص نے کہا کہ اگر فوری طور پر عمارت کو خالی نہ کرایا گیا تو زوردار دھماکہ ہو سکتا ہے۔ ای میل میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ دھماکہ خیز مواد مختلف مقامات پر نصب کیا گیا ہے، جس سے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس اطلاع کے بعد اسمبلی احاطے میں ہنگامی بنیادوں پر تلاشی مہم شروع کر دی گئی۔
Nine Delhi Schools Receive Bomb Threats: دہلی کے 9 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، اسکولوں میں سیکورٹی سخت، سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ
پولیس ذرائع کے مطابق فی الحال کسی بھی مشتبہ چیز کی اطلاع نہیں ملی ہے،قابل ذکر بات یہ ہےکہ مکمل تفتیش جاری ہے۔ ساتھ ہی دھمکی دینے والے شخص یا افراد کی شناخت کے لیے کال ڈیٹیلز اور تکنیکی شواہد کی جانچ کی جا رہی ہے۔
Bijapur bastar naxal IED plot foiled: بیجاپور میں ٹل گیا بڑا حادثہ ، سڑک کے نیچے چھپے تھے 30 کلو کے ’ڈیتھ ٹریپ‘، جوانوں نے یوں ناکام بنائی نکسلیوں کی سازش
چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں سکیورٹی فورسز نے نکسلیوں کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ نکسلیوں نے جوانوں کو نشانہ بنانے کے لیے سڑک کے عین درمیان بھاری مقدار میں آئی ای ڈی (IED) نصب کر رکھی تھی، جسے بروقت تلاش کر کے موقع پر ہی ناکارہ بنا دیا گیا۔
Pakistan Airstrike In Kabul : آدھی رات کو دھماکوں سے دہلا کابل! پاکستانی فضائیہ نے ٹی ٹی پی کو نشانہ بناکر کیے فضائی حملے، کیا پاکستانی فوج اور طالبان میں بڑھے گا تنازع؟
افغان دارالحکومت جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بم دھماکوں سے لرز اٹھا۔ رات کی تاریکی میں پاکستانی فضائیہ نے کابل کے اندر فضائی حملہ کیا۔ پاکستانی لڑاکا طیاروں نے مبینہ طور پر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو نشانہ بنایا۔ افغان حکام نے کابل پر غیر معمولی فضائی سرگرمیوں کی تصدیق کی ہے۔
Delhi High Court Receives Bomb Threat Email: دہلی ہائی کورٹ کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، عدالتی کارروائی معطل، بم اسکواڈ اور سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ
دھمکی ملنے کے فوراً بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ، پولیس فورس، اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں دہلی ہائی کورٹ کے احاطے میں پہنچ گئیں۔ ہائی کورٹ کو مکمل طور پر خالی کرا لیا گیا ہے اور ہر کونے کی باریک بینی سے تلاشی لی جا رہی ہے۔
IGI Bomb Threat: آئی جی آئی ایئرپورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، اسپتالوں کو بھی دھمکی آمیز ای میل موصول
اس مہینے کے شروع میں دہلی-این سی آر کے تقریباً 150 اسکولوں میں بم نصب کیے جانے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا تھا۔ تاہم یہ بھی افواہ ہی نکلی۔





