International Top Umpire Anil Chaudhary Turns Actor: سابق بھارتی امپائر انل چودھری نے اداکاری کی دنیا میں رکھا قدم،کہا- امپائرنگ ہو یا اداکاری، دونوں کا اپنا الگ مزہ ہے
بین الاقوامی کرکٹ امپائر انل چودھری نے اب اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ وہ ہریانوی گینگسٹر اینتھم ’گولی تو چلے گی‘ کے ذریعے آن اسکرین ڈیبیو کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ امپائرنگ ہو یا اداکاری، دونوں کا اپنا الگ مزہ اور تجربہ ہے اور وہ اس نئے سفر کو لے کر کافی پُرجوش ہیں۔
Bollywood Star Kids Debut: ہِٹ ڈیبیو سے فلَاپ تک: سال 2025 میں سنیما گھروں میں کچھ ایسا رہا اسٹار کِڈز کا حال
سال 2025 بالی ووڈ کے لیے اسٹار کِڈز کے حوالے سے خاصا اہم اور بحث انگیز رہا۔ چاہے فلمیں تازہ موضوعات پر ہوں یا بایوپک، رومانوی کہانیاں ہوں یا کرائم تھرلرز، اس برس کئی معروف فلمی خاندانوں کے بچوں نے بڑے پردے پر قدم رکھا۔ کچھ نے اپنی محنت اور صلاحیت کے بل پر شاندار کامیابی حاصل کی، جبکہ کچھ کو ناظرین اور ناقدین کی جانب سے ملی جلی یا مایوس کن رائے کا سامنا کرنا پڑا۔
Arbaaz khan on son arhaan debut: ارہان خان کو بالی ووڈ میں لانچ کر رہے سلمان خان؟ ارباز خان نے بتائی وائرل خبر کی حقیقت
ارباز خان نے آخر کار بیٹے کی ڈیبیو فیلم سے متعلق خاموشی توڑی۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا بیٹا اپنے فیصلے خود لے، اگراس کو ضرورت ہوگی تو وہ صلاح ضرور لے گا۔





