Ek Deewane Ki Deewaniyat: ’وہ گاڈ ہیں… میں ان کا ایک معمولی پجاری ہوں‘، شاہ رخ خان سے موازنہ کیے جانے پر ہرش وردھن کا ردِ عمل
حال ہی میں ایک نیوز پورٹل نے بتایا کہ شاہ رخ خان کے بعد ہرش وردھن ہی واحد اداکار ہیں جنہوں نے ایک ہی سال میں دو ہٹ فلمیں دی ہیں، جس کے بعد ان کا موازنہ شاہ رخ خان سے کیا جانے لگا۔
First Copy 2 teaser: عارف کے کمبیک کی کہانی لے کر واپس آ رہے ہیں منور فاروقی ، ’فرسٹ کاپی 2 ‘ کا ٹیزر جاری ہوا
اسٹینڈ اپ کامیڈین اور اداکار منور فاروقی کی آنے والی ویب سیریز فرسٹ کاپی کا دوسرا سیزن جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے۔ پیر کے روز میکرز نے سیریز کا ٹیزر جاری کیا۔
PM Modi Pays Tribute To Satish Shah : وزیر اعظم مودی نے ستیش شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ”ہندوستانی تفریح کا حقیقی لیجنڈ“ قرار دیا
معروف اداکار ستیش شاہ کا گزشتہ روز 25 اکتوبر 2025 کو 74 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ اس افسوسناک خبر پر وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اظہارِ افسوس کیا اور مرحوم کو ”ہندی تفریح کا حقیقی لیجنڈ“ قرار دیا۔
Comedy king Satish Shah dies at 74: نہیں رہے کامیڈی کنگ ستیش شاہ، 74 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد موت
ٹی وی انڈسٹری کو چند روز کے اندر دوسرا جھٹکا لگا ہے۔ بالی وڈ اور ٹی وی کے معروف اداکار ستیش شاہ (Satish Shah) کا انتقال ہو گیا ہے۔
Bollywood News: ’چامُنڈا‘ میں ہونگی عالیہ بھٹ؟ MHCU لگا رہا ہے ہارر کا تڑکا، جانیں کیا کہا فلم ڈائریکٹر نے
چامُنڈا فلم میں عالیہ بھٹ کی انٹری کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر امر کوشک نے خاموشی توڑی ہے۔ اسٹار کاسٹ پر کیا فیصلہ ہوگا؟
Karan Johar Viral Confession: کرن جوہر کے ’انٹیمیٹ‘ والے اقرار سے حیران ہو گئیں جانوی ، کپور فیملی کے کس ممبر سے ہے تعلق؟
’ٹو مچ وِد کاجول اینڈ ٹوِنکل‘ کی تازہ ترین قسط میں کرن جوہر نے ٹروتھ اور لائی گیم میں جانوی کپور کو حیران کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ جانوی کے خاندان کے کسی رکن کے ساتھ انٹی میٹلی وابستہ رہے ہیں، لیکن فوراً واضح کیا کہ یہ صرف مذاق تھا۔
family fulfilled Asranis last wish: ’’میرے مرنے کے بعد…‘‘ اثرانی نے اپنے خاندان کے سامنے یہ آخری خواہش رکھی تھی، اہلیہ نے بتایا کہ اسے کیسے کیا پورا
ہندی سنیما کے مشہور اداکار اثرانی اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ دیوالی کے دن انہوں نے اپنی آخری سانس لی۔ خاندان نے ان کی آخری خواہش کا احترام کرتے ہوئے پُرامن طریقے سے ان کی آخری رسومات ادا کیں۔ اثرانی نے اپنی زندگی میں ہنسی اور خوشی کی ایک خوبصورت میراث چھوڑی۔
Zaira wasim marriage: تین فلمیں کرنے کے بعد چھوڑ دی بالی ووڈ انڈسٹری، اب 24 سال کی عمر میں زائرہ وسیم نے کی شادی، سوشل میڈیا پر شیئر کیں تصاویر
زائرہ وسیم، جنہوں نے دنگل، سیکرٹ سپر اسٹار اور دی اسکائی از پنک جیسی فلموں میں اپنی اداکاری کا جادو دکھایا تھا، نے اچانک بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
Rekha Birthday Special: ریکھا ہوئیں 71برس کی، لیکن ان کے آئیکونک رولز ہمیشہ جوان
بالی وُڈ کی سدابہار اداکارہ ریکھا 71 سال کی ہو گئی ہیں۔ عمر بڑھنے کے باوجود ان کی اداکاری اور انداز آج بھی نوجوان اداکاراؤں کو مات دیتے ہیں۔ آج بھی جب وہ کسی ایونٹ میں نظر آتی ہیں تو تمام توجہ اپنی جانب راغب کر وا لیتی ہیں۔
The trailer of Kajol’s film will make your soul tremble: شیطان فلم بنانے والوں نے یہ کیا کردیا؟ کاجول کی فلم کا ٹریلر دیکھ کر روح کانپ جائے گی
ٹریلر میں کاجول اپنی بیٹی کو راکشس سے بچاتی نظر آ رہی ہیں۔2 منٹ 24 سیکنڈ کے اس ٹریلر میں ایسا خوف اور سنسنی ہے کہ دیکھنے کے بعد جسم میں سہرن محسوس ہوتی ہے۔





