Bharat Express DD Free Dish

Bolllywood Actor

 شوٹر سب سے پہلے رکشہ ڈرائیوروں اور دکانداروں سے ان کے یو پی آئی کیو آر کوڈ حاصل کرتے تھے۔ اس کے بعد ان کوڈ کی تصاویر انیل پنڈت کو بھیجی جاتی تھیں۔ انیل انہیں اپنے چھوٹے بھائی ابھیشیک پنڈت تک پہنچاتا تھا۔ الزام ہے کہ ابھیشیک کی ہدایت پر اس کی بیوی سنیہا پنڈت ہریانہ کے کرنال سے ان کیو آر کوڈ کو اسکین کرکے رقم منتقل کرتی تھی۔اس کے بعد ممبئی میں موجود شوٹر متعلقہ شخص کو طے شدہ کمیشن دیتے تھے اور باقی رقم نقد وصول کرلیتے تھے۔