One year of new criminal laws: نئے فوجداری قوانین کا پہلا سال: چندی گڑھ میں’’ تاریخ پہ تاریخ‘‘ کا دور ختم، 91 فیصد سزا کی شرح حاصل، چندی گڑھ بھارت کا پہلا شہر جس نے تینوں نئے قوانین کو مکمل طور پر نافذ کیا
ای-ثبوت، فورینزک ماہرین اور ڈیجیٹل نظام نے عدالتی کارروائی کو تیز تر بنایا، صرف 109 دن میں سزا دلوانے کا ریکارڈ، پرانے نظام میں اوسط 300 دن لگتے تھے





