Delhi Metro: دہلی میٹرو کی بلیو لائن پر کیبل چرا لے گئے چور ، کیرتی نگر اور موتی نگر کے درمیان تاخیر سے چلے گی میٹرو
دہلی-نوئیڈا کی مصروف ترین بلیو لائن پر کیبل چوری کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے، جس کی وجہ سے میٹرو کا آپریشن متاثر ہو رہا ہے۔ بلیو لائن میٹرو آج دیر سے چل رہی ہے۔ یہ مصروف ترین لائن سمجھی جاتی ہے۔