Bharat Express DD Free Dish

Blood Donation Camp

وڈودرا میں بی جے پی کے سینئر رہنما ہرش سنگھوی نے ایک ٹویٹ میں بتایا: ہندوستان میں ایک تاریخی لمحہ! آپریشن سندور کی کامیابی اور پی ایم مودی کی سالگرہ کے موقع پرریاستی حکومت کے ملازمین کی یونینز نے 'نمو کے نام خون عطیہ' کے ساتھ ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

یہ پہل اڈانی ہیلتھ کیئر ٹیم کی قیادت میں منعقد کی گئی تھی، جس میں اڈانی گروپ کے ملازمین اور شراکت داروں نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ خون کا یہ عطیہ تقریباً 83,000 مریضوں کو زندگی بچانے میں مدد فراہم کرے گا۔

چف جسٹس چندرچوڑ نے معاشرے کے لیے وکلاء کی وابستگی کی مزید تعریف کرتے ہوئے کہا کہ خون کا عطیہ کیمپ لوگوں کے لیے قانونی برادری کی گہری تشویش کی مثال  ہے۔ انہوں نے سپریم کورٹ بلڈ ڈونیشن کیمپ میں شرکت کرنے والے ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا۔

یہ کیمپ غازی آباد((NDRFبٹالین کے کیمپ کے احاطے میں آل انڈیا نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIIMS) میں خون کے عطیہ کے شعبہ کی سربراہ ڈاکٹر پونم کوشک کی قیادت میں منعقد کیا گیا تھا۔