Bharat Express DD Free Dish

BL Santosh

17اگست2026 کو نتن نبین کی نئی ٹیم میں بی ایل سنتوش کو دوبارہ بی جے پی کا قومی جنرل سکریٹری (تنظیم) بنایا گیا۔ جانئے کیوں یہ فیصلہ کسی بھی وزارت سے بڑا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں؟

بی جے پی چھوڑنے اور نئی پارٹی بنانے کی قیاس آرائیوں کے درمیان تمل ناڈو بی جے پی کے سابق صدر کے انّاملائی نے پارٹی ہیڈ کوارٹر میں پارٹی صدر نتن نبین اور بی ایل سنتوش سے ملاقات کی۔ خبروں کے مطابق، پارٹی قیادت کی طرف سے ان کو کہا گیا کہ پارٹی ان کی صلاحیتوں کے مطابق ان کو ذمہ داری دیتے آئی ہے اور آگے بھی اس کے مطابق ان کو ذمہ داری دی جائے گی۔