Bharat Express DD Free Dish

BJP Slogan

اتر پردیش کے کانپور سے شروع ہوکر ملک کے کئی شہروں میں گونجنے والا نعرہ "آئی لو محمد" سے متعلق تنازعہ نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور آزادی اظہار پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ پنڈت دھیریندر کرشنا شاستری نے اب اس معاملے پر ایک بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس نعرے پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور وہ خود "آئی لو محمد" کا نعرہ بولنے کے لیے تیار ہیں، لیکن اس کے بدلے میں دوسری برادری کو بھی ہماری ایک شرط ماننی پڑے گی۔

بی جے پی نے اس نعرے کا انتخاب ایسے وقت کیا ہے جب لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعہ (22 دسمبر) سے دہلی میں پارٹی عہدیداروں کی دو روزہ میٹنگ شروع ہونے والی ہے۔۔