PM Modi Attend Meeting at BJP Headquarters: وزیراعظم مودی بی جے پی ہیڈکوارٹر میں جاری اجلاس میں ہوں گے شریک، نتن نبین کی نئی ٹیم سے کریں گے خطاب
یہ اجلاس بی جے پی کی تنظیمی سرگرمیوں کے لحاظ سے اہم قرار دیا جارہا ہے، کیونکہ پارٹی کی نئی ٹیم کے عہدیداران اس میں تنظیمی امور اور مستقبل کی سرگرمیوں سے متعلق تبادلہ خیال کررہے ہیں۔ وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب سے پارٹی کے نئے عہدیداران کو براہ راست رہنمائی ملنے کی توقع ہے۔
Pradeep Bhandari meets Amit Shah: بی جے پی کے’ہتھیار‘میں لگے گی دھار، پردیپ بھنڈاری نے امت شاہ سے ملاقات کرکے بتایا پلان
بی جے پی کے میڈیا کوڈینیٹر پردیپ بھنڈاری نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ امت شاہ کی رہنمائی اور حمایت پارٹی کارکنوں کو مزید لگن اور عزم کے ساتھ کام کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔
Vadodara MP Hemang Joshi: وڈودرا کے رکن پارلیمنٹ ہیمانگ جوشی بی جے پی یووامورچہ کے قومی صدرمقرر،نئی قومی ٹیم میں کس کوکیاملا؟
دسمبر 2025 میں انہیں گجرات بی جے پی یووا مورچہ کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ تقریباً نو ماہ بعد ہی پارٹی نے انہیں قومی سطح پر ترقی دے دی۔ اب وہ بنگلورو ساؤتھ سے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا کی جگہ یووا مورچہ کی کمان سنبھالیں گے۔
Statue of Syama Prasad Mookerjee: وزیر داخلہ امت شاہ نے کولکاتا میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کے 125 فٹ بلند مجسمے کا رکھا سنگ بنیاد
وزیرداخلہ امت شاہ نے اس موقع پر کولکاتا کے بھوانی پور میں واقع ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی آبائی رہائش گاہ کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے ڈاکٹر مکھرجی اور ان کے والد آشوتوش مکھرجی کے مجسموں پر گلپوشی کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
PM Modi Wishes to Nitin Nabeen: بی جے پی کے قومی صدر نتن نبین کو وزیراعظم مودی، وزیرداخلہ امت شاہ سمیت مختلف لیڈروں نے پیش کی مبارکباد
وزیراعظم مودی نے نتن نبین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی نتن نبین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی سادہ شخصیت اور تنظیم کے لیے لگن پارٹی کو مزید مضبوط کرے گی۔





