BJP announces new state chiefs: بی جے پی نے 7 ریاستوں اور 2 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نئے ریاستی صدور کا اعلان کیا، قومی صدر کے انتخاب کی راہ ہوگی ہموار
پارٹی ذرائع کے مطابق مغربی بنگال اور اوڈیشہ کے لیے بھی اگلے کچھ دنوں میں تقرری کا امکان ہے۔ ان تبدیلیوں کے ساتھ بی جے پی نے اب تک 28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اندرونی تنظیمی انتخابات مکمل کر لیے ہیں، جو کہ قومی صدر کے انتخاب کے عمل کو شروع کرنے کے لیے مطلوبہ 19 کی تعداد سے نو زیادہ ہے۔





