Maithili Thakur Faces Problems In Alinagar Seat : میتھلی ٹھاکر کے لیے آسان نہیں ہوگا علی نگر سیٹ جیت پانا، آئیے جانتے ہیں کہ کیا کیا مشکلات آسکتی ہیں سامنے
بہار اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے لوک گیتوں کی مشہور گلوکارہ میتھلی ٹھاکر کو علی نگر سیٹ سے امیدوار بنایا ہے۔ تاہم یہاں سے ان کا جیت پانا آسان نہیں ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ان کو یہاں پر کون کون سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟
Bihar Assembly Election 2025: کیااپندر کشواہا کا سارا معاملہ حل ہو چکا ہے، دلیپ جیسوال کا کیا آیا بیان؟
بہار بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ جیسوال نے بہار اسمبلی انتخابات کے حوالے سے این ڈی اے (نیشنل ڈیموکریٹک الائنس) کے اتحاد پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اوپندر کشواہا معاملہ پر دی یہ جانکاری۔
Bihar Assembly Election 2025 : جن سوراج پارٹی نے سمراٹ چودھری کے خلاف ڈاکٹر سنتوش سنگھ کو دیا ٹکٹ
بہار اسمبلی انتخابات کو لیکر سبھی پارٹیاں اب اپنے امیدواروں کو انتخابی میدان میں بھیج رہی ہیں۔ اسی درمیان جن سوراج پارٹی نے تاراپور اسمبلی حلقہ سے ڈاکٹر سنتوش سنگھ کو امیدوار بنایا ہے۔ وہیں، بی جے پی نے نائب وزیر اعلی سمراٹ چودھری کو تارا پور سے میدان میں اتارا ہے۔
Folk Singer Maithili Thakur Joins BJP : لوک گیتوں کی مشہور گلوکارہ میتھلی ٹھاکر بی جے پی میں شامل، اب اس سیٹ سے مل سکتی ہے ٹکٹ
لوک گیتوں کی مشہور گلوکارہ میتھلی ٹھاکر نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔پٹنہ میں پارٹی صدر دلیپ جیسوال کی موجودگی میں انہیں ممبر بنایا گیا ہے۔ بی جے پی میتھلی ٹھاکر کو دربھنگہ کی علی نگر سیٹ سے امیدوار بنا سکتی ہے۔
BJP Releases First List Of 71 Candidates For Bihar Elections : بہار اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کی پہلی لسٹ جاری،سمراٹ چودھری سمیت 71 امیدواروں کے ناموں کا اعلان
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنی پہلی لسٹ جاری کر دی ہے جس میں تقریبا71 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ اس لسٹ میں کئی بڑے اور پرانے چہروں کو دوبارہ موقع دیا گیا ہے، جس سے صاف ہے کہ پارٹی اپنے تجربہ کار رہنماؤں پر بھروسہ بنائے ہوئے ہے۔
PM Modi Bihar Visit: اس مہینے کے آخر میں وزیر اعظم مودی کریں گے بہار کا دورہ، ریاست کو دیں گے 50 ہزار کروڑ سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کی سوغات
بہار بی جے پی کے صدر دلیپ جیسوال کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی پٹنہ ہوائی اڈے پر نئی ٹرمینل عمارت کا افتتاح کرنے کے لیے 29 مئی کو بہار میں ہوں گے۔ جمعہ کو پٹنہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جیسوال نے کہا ’’جس دن وہ پٹنہ کی سرزمین پر اتریں گے، اسی …





