BJD On One Nation, One Election: ون نیشن ون الیکشن پر کیا ہے نوین پٹنایک کی پارٹی بی جے ڈی کا رُخ
اڈیشہ کے سابق وزیر اور سینئر بی جے ڈی ایم ایل اے بدری نارائن پاترا نے کہا کہ پارٹی بیک وقت انتخابات کے بارے میں فکر مند نہیں ہے چاہے وہ کسی بھی وقت ہو جائیں
Odisha Elections 2023: کیا اوڈیشہ میں قبل از وقت اسمبلی انتخابات ہوں گے؟ آخر کیوں قیاس آرائیاں کا بازار گرم کیوں؟
الیکشن کمیشن کی ٹیم 13 ستمبر کو تمام ضلع مجسٹریٹس کے ساتھ میٹنگ کرے گی۔ نکنج بہاری ڈھل نے کہا، "ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی کی جانچ اکتوبر میں کی جائے گی اور یہ عمل 15 نومبر تک مکمل ہو جائے گا۔ اس عمل یا ای سی آئی ٹیم کے ریاستی دورے کا قبل از وقت انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ہے
Mandal-Kamandal will return?: منڈل-کمنڈل کا واپس آئے گا دور؟
درحقیقت ضرورت کا معاملہ یہیں سے ختم ہوتا ہے اور سیاسی مجبوری کی کہانی شروع ہوتی ہے۔ کرناٹک کے حالیہ انتخابات میں جس طرح سے اس مطالبے نے پسماندہ ذات کے ووٹروں کو متحرک کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، اس سے یہ یقینی ہے کہ یہ 2024 میں ایک بڑا انتخابی مدعا بن جائے گا۔
Delhi Ordinance Bill, 2023: دہلی سروس بل معاملے میں کجریوال کو لگا ڈبل جھٹکا،ان دو پارٹیوں نے مرکز کے ساتھ جانے کا کیا اعلان
اس پورے معاملے میں راجیہ سبھا کے اندر نمبر کا کھیل دلچسپ ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے، چونکہ لوک سبھا میں این ڈی اے کو اکثریت حاصل ہے ،البتہ راجیہ سبھا میں نمبر کا کھیل چل رہا ہے۔راجیہ سبھا میں این ڈی اے کے 101 ممبران پارلیمنٹ ہیں۔ جبکہ انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس (انڈیا) کے 100 ممبران پارلیمنٹ ہیں۔
BJD will fight 2024 Lok Sabha elections alone: پی ایم سے ملاقات کے بعد کہی یہ اہم بات،بی جے ڈی 2024 کے لوک سبھا انتخابات اکیلے لڑے گی: نوین پٹنائک
نوین پٹنائک کے اکیلے الیکشن لڑنے کے اعلان کو نتیش کمار کی ملک بھر میں اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوششوں کے لیے ایک دھچکا کے طور پر دیکھا جا رہا ہے





