Bitcoin extended its gains: بٹ کوائن کی80ہزارڈالر کی جانب پیش قدمی،تین سال سے زائد عرصے کی سب سے مضبوط ہفتہ وار تیزی
بٹ کوائن کی قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران 4.8 فیصد تک اضافہ، ایک ہفتے میں 24.5 فیصد کا زبردست اُچھال، امریکی بانڈز کی طویل مدتی ییلڈ میں کمی سے خطرناک اثاثوں میں سرمایہ کاری کا رجحان بڑھا
Bitcoin Scam: بِٹ کوائن اسکیم میں پہلی گرفتاری، 20,000 کروڑ کا کرپٹو فراڈ آگیا منظر عام پر
بھارت کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی گھوٹالوں میں سے ایک، 20,000 کروڑ روپے کے بِٹ کوائن اسکیم میں سی بی آئی نے پہلی گرفتاری کر لی ہے۔
New Era of Strategic Digital Assets: اسٹریٹجک ڈیجیٹل اثاثوں کا نیا دور، کیا وائٹ ہاؤس اب امریکہ میں سونے کے خزانے سے خریدے گا بٹ کوائن؟
تزویراتی طور پر، یہ پالیسی یو ایس ٹریژری، فورٹ ناکس، اور ایکسچینج سٹیبلائزیشن فنڈ جیسے اہم اداروں کو متاثر کر سکتی ہے، جو کہ 1934 کے گولڈ ریزرو ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ ان اداروں کے پاس سونے کو بٹ کوائن میں تبدیل کرنے کے عمل کو سنبھالنے کا موقع ہو سکتا ہے۔
Bitcoin Price: ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر، $109,000 سے اوپر پہنچی قیمت
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے عین قبل بٹ کوائن نے ایک نئی تاریخی چھلانگ لگائی ہے۔ آج صبح، بٹ کوائن کی قیمت $109,241 تک پہنچ گئی۔





