India set to exceed 900 million internet users by 2025: ہندوستان میں 2025 تک انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد 900 ملین سے کر جائے گی تجاوز: رپورٹ
دلچسپ بات یہ ہے کہ رپورٹ میں کسی اور کا موبائل استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرنے والے صارفین کی تعداد میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ پانچ میں سے ایک صارف نے مشترکہ ڈیوائس کا استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کی، 2024 سے لے کر اب تک دیہی علاقوں میں مشترکہ ڈیوائس استعمال کرنے والوں میں 24 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔