Bismillah Posters Controversy: فرانس میں ’بسم اللہ‘ والے پوسٹروں پر کیوں مچا ہنگامہ؟ طلبہ کے احتجاج کی سامنے آئی الگ کہانی
فرانس میں طلبہ کے احتجاج کے دوران ’بسم اللہ‘ لکھے پوسٹروں نے سیاسی اور سوشل میڈیا حلقوں میں بحث چھیڑ دی۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے اسے مسلم تارکین وطن سے جوڑا، لیکن رپورٹس کے مطابق طلبہ مبینہ خفیہ پولیس اہلکار کا مذاق اڑانے کے لیے یہ لفظ استعمال کر رہے تھے۔





