Home Minister Amit Shah Press Conference : وزیر داخلہ امت شاہ کا پریس کانفرنس، سردار صاحب اور برسا منڈا کی 150ویں سالگرہ کے سلسلے میں، ’بھارت پرو‘ یکم نومبر سے 15 نومبر تک منعقد کیا جائے گا
مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے آج راشٹریہ ایکتا دیوس-2025 کے موقع پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے 150 ویں یوم پیدائش کے جشن کے سلسلے میں پٹنہ، بہار میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
PM Modi Pays Tribute To Birsa Munda: بھگوان برسا منڈا کی ایثار و قربانی لوگوں کو متاثر کرتی رہے گی: پی ایم مودی
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا، ’’قبائلی شناخت کے لیے انگریزوں سے لڑ کر، برسا منڈا جی نے اپنی پوری زندگی ملک کی فلاح و بہبود اور قبائلی بھائیوں کے حقوق اور بااختیار بنانے کے لیے وقف کر دی۔ ایسے عظیم لوک نائک کے یوم شہادت پر، میں انہیں بہت بہت خراج تحسین۔‘‘
Sarai kale khan renamed: دہلی کے سرائے کالے خاں کا نام بدل کر برسامنڈچوک کردیا، آج برسا منڈا کی ہے150ویں سالگرہ
عظیم آزادی پسند اور عوامی رہنما بھگوان برسا منڈا کے 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر مرکزی حکومت نے دہلی کے سرائے کالے خان آئی ایس بی ٹی چوک کا نام بدل کر برسا منڈا چوک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
PM Kisan Samman Nidhi: پی ایم مودی نے کسان سمان ندھی کی 15ویں قسط جاری کی، کہا – اس سے قبل ایک بڑی آبادی بنیادی سہولیات سے تھی محروم
پی ایم مودی نے کھنٹی میں منعقدہ قبائلی فخر ڈے پروگرام میں بھی شرکت کی۔ جہاں سے انہوں نے کسان سمان ندھی کی 15ویں قسط جاری کی۔





