Bird Flu Fear in Bhagalpur: بہار کے بھاگلپور میں کوّوں کی ہلاکت سے خوف و ہراس، برڈ فلو کا خدشہ
مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ چند دنوں کے دوران ضلع کے مختلف علاقوں میں پرندوں کی پراسرار اموات کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ مقامی کارکن اشوک داس نے بتایا کہ جب وہ صبح وہاں پہنچے تو اتنی بڑی تعداد میں مردہ کوّے دیکھ کر حیران رہ گئے۔
Bird Flu In India: ہندوستان کے لیے خطرہ! مغربی بنگال میں 4 سالہ بچہ برڈ فلو سے متاثر ، 2019 کے بعد ایسا دوسرا کیس
ڈبلیو ایچ او کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق مریض اپنے گھر اور آس پاس موجود پولٹری فارمز سے رابطے میں آیا تھا۔ اچھی بات یہ ہے کہ ان کے خاندان اور ان سے وابستہ دیگر لوگوں میں سانس لینے میں کوئی پریشانی نہیں ہے۔





