Bharat Express DD Free Dish

Bird Flu

ڈبلیو ایچ او کے مطابق، انسانوں میں ایویئن انفلوئنزا وائرس کا انفیکشن مختلف نوعیت کی علامات پیدا کر سکتا ہے۔ ان میں آنکھوں کی ہلکی سوزش (کونجنکٹوائٹس) اور سانس سے متعلق معمولی علامات سے لے کر شدید اور جان لیوا بیماریاں تک شامل ہیں۔ادارے کا کہنا ہے کہ متاثرہ جانوروں اور آلودہ ماحول سے رابطے کے معاملوں کی نگرانی اور بروقت تحقیقات وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کو سمجھنے کے لیے اہم ہیں۔

برڈ فلو کے خلاف بھارت کی پہلی دیسی ویکسین تیار کر لی گئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس پیش رفت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 12 برسوں میں دیسی ویکسین کی تیاری نے کسانوں کی آمدنی بڑھانے اور مویشیوں و پولٹری کو متعدی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ چند دنوں کے دوران ضلع کے مختلف علاقوں میں پرندوں کی پراسرار اموات کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ مقامی کارکن اشوک داس نے بتایا کہ جب وہ صبح وہاں پہنچے تو اتنی بڑی تعداد میں مردہ کوّے دیکھ کر حیران رہ گئے۔

حکام نے منگل کے روز بتایا کہ پہلی بار اس سال 17 اپریل کو اڈتھوا اور چیروتھانہ گرام پنچایت کے کچھ وارڈوں میں بطخوں میں برڈ فلو کے کیس رپورٹ ہوئے تھے۔

برڈ فلو پر تحقیق کرنے والے محققین نے ایویئن فلو یعنی برڈ فلو کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ وائرس کئی سالوں سے وبائی امراض کی فہرست میں سرفہرست ہے۔

دودھ کی فراہمی کو محفوظ بنانے کے لیے متاثرہ گایوں کا دودھ کو استعمال میں نہیں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پاسچرائزیشن کا عمل بھی جاری رہے گا۔