Cyclone Biparjoy makes landfall in Gujarat: گجرات میں بپرجوئے کی تباہی، 22 افراد زخمی، بے زبانوں کی موت، دہلی سمیت ان 4 ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ
گجرات کے ریلیف کمشنر آلوک پانڈے نے بتایا کہ گاندھی نگر میں سمندری طوفان بپرجوئے کی وجہ سے 22 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ابھی تک کسی کی موت کی کوئی خبر نہیں ہے