India’s Bioeconomy: ہندوستانی کی بایواکانومی 2030 تک ہو جائے گی دوگنی، 300 بلین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
بایوٹیک انڈسٹری کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی بایو اکانومی اگلے پانچ سالوں میں 300 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے، جو کہ 2024 کے 165.7 بلین ڈالر سے تقریباً دوگنا ہو گی۔
Cabinet approves BioE3 Policy: مرکزی کابینہ نے BioE3 پالیسی کو دی منظوری، گرین ڈیولپمنٹ، بائیو اکانومی اور روزگار پیدا کرنے میں آئے گی تیزی
اعلی کارکردگی والی بائیو مینوفیکچرنگ دواسازی سے لے کر مواد تک مصنوعات تیار کرنے، کاشتکاری اور خوراک کے چیلنجوں کو حل کرنے اور جدید بائیو ٹیکنالوجی کے عمل کے انضمام کے ذریعے بائیو بیسڈ مصنوعات کی تیاری کو آگے بڑھانے کی صلاحیت ہے۔ BioE3





